’سخت ٹریننگ اور بغیر سہولت کے پارکور سیکھا‘ جمعہ 21 اگست 2020 6:48 بلند و بالا عمارتوں اور پہاڑوں پر چھلانگیں لگانے اور اونچی قلابازیاں کھانے کا کھیل ’پارکور‘ منفرد اور پرخطر ہے مگر کوئٹہ کے چند نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہی اس کھیل میں کیسے مہارت حاصل کی۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں پارکور کوئٹہ کے نوجوان کھلاڑی منفرد کھیل پرخطر کھیل اپنی مدد آپ کے تحت مہارت اردو نیوز زین الدین احمد شیئر: واپس اوپر جائیں