پاکستان میں حالیہ دنوں کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کافی کمی آئی ہے اور اب ایکٹیو مریضوں کی تعداد 10 ہزار 188 رہ گئی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 496 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس طرح ملک میں مجموعی طور پر اب تک 2 لاکھ 93 ہزار 261 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔
پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک کورونا وائرس کے 2 لاکھ 76 ہزار 829 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار سے زائد مریض صحت یابNode ID: 499236
-
بی این پی کے صدر اختر مینگل کورونا کا شکارNode ID: 499667
-
پاکستان مین کورونا کے 591 نئے کیسزNode ID: 500501