پاکستان کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا۔
بدھ کو سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مہر معجل ہو یا غیر معجل دونوں صورتوں میں فوری واجب الادا ہوگا۔
عدالت نے قرار دیا ہے کہ قانون کے مطابق دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی یا ثالثی کونسل کی اجازت لازمی ہے۔
مزید پڑھیں
-
تمام جہاز چلتے پھرتے میزائل لگتے ہیں، سپریم کورٹNode ID: 487826
-
نیب چیئرمین کے اختیارات، عدالت کا نوٹسNode ID: 497281
-
سندھ بلدیات سیکرٹری احاطہ عدالت سے گرفتارNode ID: 500721