پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کے 424 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی کل تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 14 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 6 ہزار 328 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 81 ہزار 925 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان: کورونا کے زیرعلاج مریض 8 ہزار 803Node ID: 501296
-
پاکستان میں کورونا کے 213 نئے مریضNode ID: 502086
-
پاکستان: کورونا کیسز اور اموات میں اضافہNode ID: 502521