پاکستان میں کورونا وائرس کا زور کافی حد تک ٹُوٹ چکا ہے اور اب ملک میں وبا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 9 ہزار 31 رہ گئی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 450 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس طرح ملک میں اب تک 2 لاکھ 93 ہزار 711 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔
منگل کے روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک کورونا وائرس کے 2 لاکھ 78 ہزار 425 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
'7 ستمبر کو سکول کھولنے کا فیصلہ ہوگا'Node ID: 500161
-
پاکستان مین کورونا کے 591 نئے کیسزNode ID: 500501
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات، 10 ہزار مریض زیرِ علاجNode ID: 500671