دنیا میں جانوروں، پرندوں اور مچھلیوں کی تعداد کم کیوں ہوئی ہے؟
دنیا میں جانوروں، پرندوں اور مچھلیوں کی تعداد کم کیوں ہوئی ہے؟
جمعہ 11 ستمبر 2020 9:48
دنیا میں جنگلی حیات میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے شکار اور بطور خوراک استعمال کرنے کے باعث عالمی سطح پر جانوروں، پرندوں اور مچھلیوں کی تعداد تیزی سے کم ہوئی ہے۔۔اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ