پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی نہ صرف دنیا میں کہیں بیٹھ کر پاکستان میں اکاؤنٹ کھول اور آپریٹ کر سکتے ہیں بلکہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بھی کر سکتے ہیں۔
حکومتی اقدام کے بعد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ پاکستان میں کن کن شعبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اور اس کے لیے انھیں کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے تاکہ وہ منافع کمانے کے ساتھ ساتھ کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہ سکیں تکہ ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی ضائع نہ ہو۔
مزید پڑھیں
-
سمندر پار پاکستانیوں کی شکایات کی کمیٹیاںNode ID: 449516
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قومی پالیسی میں کیا؟Node ID: 503041
-
اوورسیز پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس کی آن لائن تصدیقNode ID: 503971