سعودی دارالحکومت ریاض میں 63 برس سے رہائش پذیر پاکستانی ڈاکٹر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
پاکستانی ڈاکٹر شکل، صورت، رہن سہن، بول چال اور زندگی بسر کرنے کے لحاظ سے سعودی معاشرے کا اٹوٹ حصہ بن گیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر نذیر احمد خان کا وڈیو کلپ سرکاری رابطہ مرکز نے سوشل میڈیا میں شیئرکیا ہے۔
#همة_حتى_القمة | 60 عامًا في #المملكة و30 ريالًا للكشف، الطبيب نذير أحمد خان، يروي البدايات وكيف أصبح جزءًا من نسيج المجتمع. #التواصل_الحكومي pic.twitter.com/6SUr4jaXGM
— التواصل الحكومي (@CGCSaudi) September 19, 2020