سعودی عرب میں پاکستان کے سابق سفیر منظورالحق کا کہنا ہے کہ دو برادر ملکوں کے درمیان عوامی اور حکومتی سطح پر مضبوط تعلقات ہیں۔ ’ان کی مثال ایک ایسی گاڑی کی ہے جس میں ریورس گئیر ہے ہی نہیں اور یہ صرف آگے ہی بڑھتی جائے گی۔‘ ان کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے ان تعلقات کو آگے بڑھانے میں قابل فخر کردار ادا کیا ہے۔ دیکھیے منظور الحق کا اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کو دیا گیا انٹرویو اس ویڈیو میں۔۔۔