انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں نشے میں دھت کار مکینک کے لیے ورکشاپ پر مرمت کے لیے کھڑی مرسڈیز کار کی سیر اس وقت بھاری پڑ گئی جب وہ ایک آٹو رکشے سے جا ٹکرائی اور تین راہ گیر بھی زخمی ہو گئے۔
انڈین نیوز چینل ای ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس نے کار مکینک عالم کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس تفتیش کے دوران مکینک نے بتایا کہ کار ایک گاہک کی تھی جو اسے مرمت کے لیے ورکشاپ پر چھوڑ گیا تھا۔
مزید پڑھیں
-
انڈیا میں دیہاتیوں نے مگرمچھ کو یرغمال بنا کر تاوان مانگ لیاNode ID: 504501
-
انڈیا میں ’پب جی‘ کا جنازہ اور سائیکل کی ’جُگاڑ‘Node ID: 504706
-
انڈیا: ’کسانوں پر تشدد سے جمہوریت کا گلا گھونٹا جارہا ہے‘Node ID: 506566