Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارودی سرنگوں کی تلاش کے لیے کتوں کی تربیت

بوسنیا میں بارودی سرنگوں کی تلاش کے لیے کتوں کو تربیت دی جا رہی ہے۔ مالینوس نسل کے کتے چست اور توانا سمجھے جاتے ہیں۔ کتوں کے ذریعے ہر سال سینکڑوں بارودی سرنگوں کو تلاش کرکے ناکارہ بنایا جاتا ہے جس سے ہزاروں انسانی جانیں بچائی جاتی ہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: