Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مٹی سے بنے ساز ’بورنڈو‘ کو بجانے والا سندھی فنکار

موہن جو دڑو تہذیب سے جڑا تقریباً پانچ ہزار سال پرانا ساز 'بورنڈو' پاکستان کے صوبہ سندھ میں بجایا جاتا ہے۔ فقیر ذوالفقار علی کہتے ہیں کہ اب اس کو بجانے والے بہت کم لوگ رہ گئے ہیں لیکن وہ اب تک اپنے باپ دادا کے فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ دیکھیے کاشف جاوید اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: