الاحسا میں گھوڑوں کے لیے پہلا سوئمنگ پول جمعہ 2 اکتوبر 2020 11:02 سعودی عرب کے شہر الاحسا میں گھوڑوں کو پالنے کے شوقین افراد نے ان کے لیے پہلا سوئمنگ پول بنایا ہے۔ گھوڑوں کے مالک کے مطابق سوئمنگ پول کا خیال یورپ کو دیکھ کر آیا۔ دیکھیے ڈیجیٹل رپورٹ میں گھوڑوں کا سوئمنگ پول مہنگے گھوڑے الاحسا شیئر: واپس اوپر جائیں