راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی دو ٹک ٹاکر بہنیں ماہ نور نیلوفر اور ہما کومل ٹک ٹاک پر پابندی لگنے کے بعد دُکھی تو ہیں لیکن ان کا دل کہتا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی ضرور ختم ہو گی۔ ٹک ٹاک پر پابندی لگنے کے بعد دونوں بہنیں اپنا وقت کیسے گزار رہی ہیں؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں