اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکر اور سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے دھرنا دیا ہے۔ ان ملازمین کا کہنا ہے کہ اپنا حق مانگنے کے لیے ڈی چوک میں اکھٹے ہوئے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں