سعودی عرب کی سربراہی میں اتحاد نے شہری علاقوں کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی ایک اور حوثی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ جمعے کو عرب اتحاد کی فورسز نے حوثی دہشت گردوں نے جنوبی شہری علاقوں کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے عرب اتحاد کی فورسز نے ناکام بنا دیا۔
سعودی عرب نے گذشتہ ہفتے حوثی باغیوں کی طرف سے ڈرونز کے ذریعے شہریوں کو نشانہ بنانے کے عمل کی مذمت کی تھی۔
مزید پڑھیں
-
حوثی باغی: سیز فائر کی 2400 خلاف ورزیاںNode ID: 476951
-
جازان: سرحدی علاقے پر حوثیوں کی گولہ باریNode ID: 509121
-
جنوبی علاقے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش ناکامNode ID: 510266