پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے بالآخر لیمبرگینی کار کی رجسٹریشن کر لی ہے جو اس سے پہلے سسٹم میں سہولت نہ ہونے کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکی تھی۔
پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے سسٹم میں سہولت نہ ہونے کی وجہ سے لیمبرگینی کار کا نمبر جاری کرنے سے انکار کر دیا گیا تھا۔
ڈی ایچ اے میں ایکسائز کی موٹر رجسٹریشن برانچ کے سربراہ ندیم چوہدری نے اردو نیوز کو بتایا کہ سسٹم کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور رولز میں بھی ترمیم کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
18قیراط سونے کی لگژری کار لیمبرگینی پاکستان پہنچ گئیNode ID: 306136
-
لیمبرگینی کار پنجاب میں رجسٹرڈ نہ ہوسکیNode ID: 512791
-
کار کے اندر موجود بدبو سے کیسے بچا جائے؟Node ID: 513001