پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤ الدین کا گاؤں چیلیانوالہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے جہاں کسی زمانے میں سکھوں کی حکومت تھی۔ اسی مقام پر 1849 میں سکھوں اور انگریزوں کے درمیان جنگ ہوئی اور پھر انگریز حکومت نے وہاں ایک یادگار بنائی۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں