سائیکلنگ سنڈے: ’لڑکیاں بھی سائیکل چلائیں اور خودمختار بنیں‘
سائیکلنگ سنڈے: ’لڑکیاں بھی سائیکل چلائیں اور خودمختار بنیں‘
اتوار 1 نومبر 2020 19:27
اسلام آباد میں آج سائیکلنگ سنڈے منایا گیا جس میں لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کی بھی بڑی تعداد نے سائیکلنگ میں حصہ لیا۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں