لاہور: سموگ میں اضافہ، افسران اب سائیکل پر دفتر آئیں گے
لاہور: سموگ میں اضافہ، افسران اب سائیکل پر دفتر آئیں گے
اتوار 8 نومبر 2020 7:38
لاہور کی واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) نے بڑھتی ہوئی سموگ کے پیش نظر افسران سمیت تمام ملازمین کو سائیکل پر دفتر آنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتے میں ایک دن تمام ملازمین گاڑی کے بجائے سائیکل کا انتخاب کریں گے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں