کراچی کے ساحل سمندر سے کشتی کی مختصر مسافت پر بدو اور بندل کے جزائر ہیں جو مینگروو اور جنگلی حیات کا مسکن ہیں۔ وفاقی حکومت ان جزائر پر نیا شہر آباد کرنا چاہتی ہے جبکہ ماہرین ماحولیات کے مطابق مینگروو کراچی شہر کے ماحولیاتی تحفظ کی ضمانت ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔
19, دسمبر 2024
18, دسمبر 2024