بلوچستان کے شہر چمن میں پاک افغان سرحد پر مشتعل ہجوم اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں مزید 18 افراد زخمی ہوگئے۔
ضلعی انتظایہ کے مطابق دو روز سے جاری جھڑپوں میں دو افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوچکے ہیں۔
قلعہ عبداللہ کے اسسٹنٹ کمشنر ذکا اللہ درانی نے اردو نیوز کو ٹیلی فون پر بتایا کہ اتوار کو پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر واقع باب دوستی گیٹ پر سامان کی تلاشی کے معاملے پر تنازع شروع ہوا۔
مزید پڑھیں
-
کوئٹہ میں کمبلوں کا کاروبار گرمNode ID: 451791
-
بلوچستان: کسٹم اہلکاروں نے چرس سے بھرا ٹرک پکڑ لیاNode ID: 492291
-
’جنوبی بلوچستان‘ پیکیج میں کیا ہے؟Node ID: 508396