Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: ’معذور ہیں مگر ہمارے حوصلے بلند ہیں‘

کوئٹہ میں پہلی بار خصوصی افراد کے لیے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین معذور کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: