کاون کے بعد 'ببلو اور سوزی' بھی پاکستان چھوڑ گئے بدھ 16 دسمبر 2020 18:41 کاون کے بعد اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر سے ’ببلو اور سوزی‘ بھی بدھ کے روز اردن کی محفوظ پناہ گاہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ 17 سالہ ہمالیائی بھورے ریچھوں کے پاکستان چھوڑ کر جانے کی کہانی حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں کاون پاکستان اسلام آباد چڑیا گھر بھورے ریچھ جانوروں کی محفوظ پناہ گاہ ببلو اور سوزی اردن اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں