متحدہ عرب امارات میں جمعہ 18 دسمبر کو جمعے کی نماز سے 10 منٹ قبل بارش کے لیے خصوصی نماز (صلاۃ استسقا) ادا کی جائے گی-
خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی ’وام‘ نے بدھ کو نماز کے اوقات کے حوالے سے چارٹ بھی جاری کیا ہے-
مواقيت صلاة الاستسقاء لـ يوم الجمعة 2020/12/18.#وام pic.twitter.com/pNV2ch9FJh
— وكالة أنباء الإمارات (@wamnews) December 16, 2020