خانپور کی سوغات، کھوئے کے پیڑے ہفتہ 26 دسمبر 2020 6:40 دودھ اور کھوئے سے تیار کیے گئے پیڑے پاکستان بھر میں خانپور کی سوغات کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ کوئی بھی تقریب ان پیڑوں کے بغیر نا مکمل سمجھی جاتی ہے۔ دیکھیے نذر عباس کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں خان پور مٹھائی ثقافت کھانے سوغات اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں