انڈیا: دھرنا دینے والے کسانوں نے بچوں کے لیے سکول کھول لیا
انڈیا: دھرنا دینے والے کسانوں نے بچوں کے لیے سکول کھول لیا
ہفتہ 9 جنوری 2021 7:05
انڈیا کے دارالحکومت دہلی کی سرحدوں پر گزشتہ کئی ہفتوں سے دھرنا دینے والوں کسانوں نے اب قریبی کچی آبادی کے بچوں کے لیے عارضی سکول بھی کھول دیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ