Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈین پریمیئر لیگ میں یوپی کے 11 کھلاڑی

کانپور... انڈین پریمیئر لیگ کے نئے سیزن میں یوپی کے 11 کرکٹرز اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ ان میں سے کئی کھلاڑی بالکل نئے ہیں بعض پہلے بھی عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کرچکے ہیںان میں سے ایک کھلاڑی کرنت شرما کو ممبئی انڈینز نے 3 کروڑ روپے میں خریدا۔ پونے کے سوربھ کمار ، وارنسی کے انکت سنگھ، علیگڑھ کے رینکو سنگھ، الہ آباد کے ایکلوئے دویدی، لکھنوکے اکشدیپ ناتھ، بلند شہر کے بھونیشور کمار، غازی آباد کے سریش رائنا، علیگڑھ کے پیوش چاولہ، میرٹھ کے پراوین کمار اور کانپور کے کلدیپ یادو اس مرتبہ آئی پی ایل میں مختلف ٹیموں کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کیلئے پراعتماد ہیں۔

شیئر: