Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماضی کی جھلک دِکھاتا ریلوے ہیریٹج عجائب گھر

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی ریلوے کی جانب سے ڈی ایس ہاؤس میں ’ریلوے ہیریٹج عجائب گھر‘ قائم کیا گیا ہے جس میں 19ویں اور 20ویں صدی میں ریلوے کے زیر استعمال مختلف نوادرات رکھے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے پیش نظر میوزیم کو سرکاری طور پر نہیں کھولا گیا البتہ عوام دوپہر کے وقت آ سکتے ہیں اور اس کا کوئی ٹکٹ بھی مقرر نہیں کیا گیا ہے، دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ویڈیو رپورٹ
مکمل ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یو ٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: