Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایک فیصلہ زندگی اور موت کی وجہ بن سکتا تھا‘

دس نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے منفی 50 ڈگری سنٹی گریڈ سے بھی کم درجہ حرارت میں کے ٹو سر کرنے کا تاریخی کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ عالمی ریکارڈ بنانے والے ان نیپالی کوہ پیماؤں سے کاشف جاوید آپ کو ملوا رہے ہیں. مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

شیئر: