شہد کے ذائقے اور فوائد سے شاید ہی کوئی ناواقف ہو لیکن شاید کم لوگ ہی یہ جانتے ہوں گے کہ شہد کے چھتے کے بھی متعدد فوائد ہیں۔
شہد کی مکھیاں اپنے تیار کردہ چھتے کی سطح پر شہد بناتی ہیں اور اس کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔
شہد کا چھتہ ابتدا میں کچا ہوتا ہے۔ اس کے بعد چھتے کے خانوں میں شہد کی مختلف اقسام تیار ہوتی ہیں۔
شہد کے چھتے کی غذائی اہمیت
شہد کے چھتے میں اینٹی آکسیڈینٹ، کاربوہائیڈریٹ، چینی اور شہد کی زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ چھتے میں بہت سے اہم غذائی اجزا پائے جاتے ہیں بالخصوص مختلف معدنیات اور کئی وٹامن۔ چینی اور پانی شہد کے چھتے کے 99.95 فیصد حصے میں پایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
-
جلد پر چنبل اور خارش کی وجوہات کیا ہیں؟Node ID: 533836
-
چہرے کو تروتازہ رکھنے کے لیے لیموں کتنا موثر؟Node ID: 533926
-
وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ کیا اور نوجوانوں کے لیے کتنی نقصان دہ؟Node ID: 534286