Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویمن ٹریولر گروپ، ’ٹریکنگ میں سب کچھ خود کرنا پڑتا ہے‘

کراچی میں سیاحوں کا ایک مخصوص گروپ صرف خواتین پر مشتمل ہے۔ اس گروپ کی زیادہ تر خواتین ہاؤس وائف ہیں جو گھریلو ذمہ داریوں سے وقت نکال کر سیر و تفریح کے لیے ملک بھر کے مختلف مقامات پر جاتی ہیں، اور پہاڑوں پر ٹریکنگ کرتی ہیں۔ ان خواتین کا ٹور عام لوگوں کے ٹرپ سے کس طرح مختلف ہوتا ہے؟ توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: