پاکستان اور افغانستان کے درمیان بلوچستان کے علاقے چمن میں قائم سرحدی گزرگاہ پر خواتین کے لیے الگ راستہ قائم کیا گیا ہے۔ اس گیٹ سے روزانہ ہزاروں افراد پیدل سرحد عبور کرتے ہیں۔ کمانڈنٹ ایف سی کرنل راشد صدیق نے میڈیا کو بتایا کہ علاقے کے لوگوں کی سہولت کے لیے جو بھی ممکن ہوگا کریں گے۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ