پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا۔
سپریم کورٹ سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ’جسٹس فائز عیسیٰ کے موبائل سے مذموم مقاصد کے تحت کسی کو بھی گمراہ کن پیغامات کیے جانے کا خدشہ ہے۔ اس لیے ان کے نمبر سے آنے والے کسی بھی پیغام کو ان کی جانب سے بھیجا گیا پیغام نہ سمجھا جائے بلکہ اس غلط اور جعلی میسیج کے طور پر ٹریٹ کیا جائے۔‘
مزید پڑھیں
-
جسٹس فائز عیسیٰ کے اپنے مقدمے میں دلائلNode ID: 485876
-
فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس غیر آئینی قرارNode ID: 513026