برائیڈل فیشن ویک میں روایتی عروسی ملبوسات ایک نئے انداز میں
برائیڈل فیشن ویک میں روایتی عروسی ملبوسات ایک نئے انداز میں
اتوار 7 فروری 2021 13:11
کورونا کے باعث فیشن سے متعلق سرگرمیاں ایک سال تک معطل رہنے کے بعد لاہور میں برائیڈل کیٹیور ویک کا اہتمام کیا گیا۔ تین روزہ اس برائیڈل ویک میں متعدد فیشن ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کی۔ دیکھیے عنبرین تبسم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں