Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نایاب پرندے جو اخروٹ، بادام اور مونگ پھلی کے شوقین ہیں

پاکستان میں گھروں میں پرندے رکھنے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پرندے رکھنے کے ایک شوقین محمد علی اب اس کاروبار سے منسلک ہیں۔ محمد علی کہتے ہیں کہ پرندوں کی ضروریات کا خیال رکھیں تو وہ بیمار نہیں ہوتے۔ عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: