گیس کمپنی کو پہلا فولادی گیس ٹینک موصول پیر 15 فروری 2021 16:25 ریاض میں گیس کمپنی کو پہلا فولادی گیس ٹینک موصول ہوا ہے۔ جس کا وزن آٹھ سو 20 ٹن ہے ، لمبائی 62.8 میٹر ہے ۔ اس کا قطر 9.4 میٹر ہے اوراس میں 4020 مکعب میٹر گیس سٹور کرنے کی گنجائش ہے۔ گیس ٹینک غازکو پٹرول اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں