سکردو میں پانی سے خوب صورت دُھنیں بکھیرتی ’خموش‘ آبشار
سکردو میں پانی سے خوب صورت دُھنیں بکھیرتی ’خموش‘ آبشار
پیر 22 فروری 2021 7:00
’خموش‘ آبشار سکردو سے 115 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ ترکتی نامی گاؤں سے چند کلومیٹر پہلے کارگل روڈ پر ہے۔ اس آبشار کے بارے میں مزید جانیے نصر بھٹی کی ویڈیو میں۔