پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج بھی اٹھارویں اور انیسویں صدی کے پل شہر کے مختلف حصوں میں سفری رابطے کا اہم ذریعہ ہیں، لیکن اس سے کہیں زیادہ دلچسپ بات ان پلوں کو دیے جانے والے نام ہیں۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں کئی ایسے پل ہیں جن کے عجیب و غریب نام ہیں۔ ان ناموں سے جوڑی کہانیوں کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو