کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیفے ’چائے پراٹھا کھائیں اور میچ بھی دیکھیں‘
جمعرات 25 فروری 2021 6:25
پی ایس ایل قریب آتے ہی کرکٹ بخار سر چڑھ کر بولنے کگا ہے۔ راولپنڈی مری روڈ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹر فین سمیع اللہ خان نے اپنے ہوٹل کا نام ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹر کیفے رکھ دیا ہے۔ سمیع اللہ خان کی خواہش ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم ان کی چائے کی دعوت قبول کرتے ہوئے ان کے کیفے پر آئے۔ مزید تفصیل بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں