کراچی سے ایئر سفاری کے ذریعے موئن جو دڑو کی سیر
سیاحوں کے لیے وادی سندھ کی پانچ ہزار سالہ قدیم تہذیب موئن جو دڑو کے آثارِ قدیمہ تک رسائی کے لیے کراچی سے ایئر سفاری کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ایک دن کے اس سفر میں آثارِ قدیمہ اور میوزیم کی سیر کے علاؤہ قریب واقع جھیل اور سفاری پارک کی سیر، قیام و طعام، اور مہمانوں کے لیے محفلِ موسیقی کا اہتمام بھی کیا جائے گا، مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں