نویں جماعت میں مائیگرین (آدھے سر کے درد) کی تشخیص ہونے کے بعد آئزہ حبیب سکیچنگ سے آغاز کر کے فائن آرٹس کی طرف آئیں۔ اب وہ 20 سال کی ہیں اور اس عمر میں وہ نہ صرف اپنا دھیان آرٹس کی طرف رکھتی ہیں بلکہ اس سے ان کی اچھی کمائی بھی ہو رہی ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔