Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں بننے والا سیلیکون ماسک روایتی ماسک سے مختلف کیسے؟

پاکستان کے شہر کراچی میں ایک ایسا ماسک بنایا جا رہا ہے جو سیلیکون کا ہونے کی وجہ سے پائیدار ہے اور اسے بار بار خریدنا نہیں پڑتا۔ صرف فلٹر بدلنے سے کام چل جاتا ہے۔ یہ این 95 ماسک سے سستا بھی ہے۔ اس ماسک میں اور کیا خصوصیات ہیں، دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: