پاکستانی نوجوانوں کی کم پانی سے بجلی بنانے والی جدید ٹربائن
پاکستانی نوجوانوں کی کم پانی سے بجلی بنانے والی جدید ٹربائن
پیر 15 مارچ 2021 5:56
کراچی کے ایک تعلیمی ادارے کے چند نوجوانوں نے مل کر ایک ٹربائن بنائی ہے جو کم پانی سے بھی بجلی بنا سکتی ہے۔ اس کی مزید کیا خصوصیات ہیں جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔