Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تھیٹر نہیں انٹرنیٹ تو ہے، مسائل کو اجاگر کرتے گوادر کے فنکار

گوادر کے مقامی آرٹسٹوں کے ایک گروپ کو اپنا فن دکھانے کے لیے تھیٹر اور سٹیج نہ ملا تو انہوں نے انٹرنیٹ کا سہارا لے لیا۔ کم وسائل کے باوجود پسماندہ شہر کے یہ فنکار اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ سماجی مسائل کو بھی منفرد اور دلچسپ انداز میں اجاگر کر رہے ہیں۔ گوادر سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے 

شیئر: