Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں افریقی نسل کے دو کوہان والے اونٹوں کی قیمت کیا ہے؟

کراچی میں سجا انوکھا میلہ جہاں منفرد نسلوں کے انواع اقسام جانور موجود تھے البتہ افریقہ سے آئے دو کوہان والے اونٹوں کی جوڑی عوامی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ سرد علاقوں سے تعلق رکھنے والے اس نسل کے اونٹ کے جسم پر اون ہوتی ہے جو اسے اونٹوں کی دیگر تمام نسلوں سے منفرد و ممتاز کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں ان اونٹوں کے لیئے خاص انتظام کیئے گئے ہیں۔ مزید جانیئے اس رپورٹ میں

شیئر: