Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان: الباطنہ ہائی وے میں مزید45کلو میٹر کا افتتاح

مسقط: وزارت ٹراسپورٹ واتصالات نے الباطنہ سپر ہائی وے میں مزید45کلو میٹر ٹریفک کے لئے کھول دیا۔ نئی شاہراہ برکاءصوبے کے نخل چوراہے سے سے الحزم علاقہ تک کھولی گئی ہے۔ نیا حصہ کھولنے سے مجموعی طور پر الباطنہ ہائی وے کی لمبائی81کلو میٹر ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ الباطنہ ہائی وے کی مجموعی لمبائی272کلو میٹر ہوگی۔
 

شیئر: