سعودی عرب کے شہر جدہ میں ’اسلامک آرٹس بینالے‘ میں خانہ کعبہ کے غلاف یعنی کسوہ کو بھی نمائش کے لیے پیش گیا ہے۔ نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ پر جو چادر چڑھائی جاتی ہے اسے کسوہ کہا جاتا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسوہ کو مکہ سے باہر کسی اور جگہ پر دکھایا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ