الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر پُرکشش مراعات دے رہے ہیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ ’ہم نے پاکستان کے اندر (الیکٹرک گاڑیوں کی) مینوفیکچرنگ پر بہت مراعات دی ہیں، اگر آپ پاکستان کے اندر بنائیں گے تو اس کا سیلز ٹیکس بھی نہیں ہے۔‘ اردو نیوز کے نمائندے خرم شہزاد سے بات کرتے ہوئے ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے