Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہسپتالوں میں جگہ تنگ، انڈیا میں شادی ہال ’کووڈ وارڈ‘ بن گئے

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے ایک شادی ہال میں کووڈ وارڈ بنایا گیا ہے۔ یہاں کئی ایسے مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے جنہیں کسی ہسپتال میں جگہ نہیں ملی۔ اس بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: